تمام اردو شاعری
شاعری لوڈ ہو رہی ہے...
شاعری لوڈ ہو رہی ہے...
اپنے پسندیدہ اشعار پڑھیے اور اردو ادب کی خوبصورتی سے لطف اٹھائیے۔
← ہوم پیجحکیم و عارف و صوفی تمام مست ظہور
کسے خبر کہ تجلی ہے عین مستوری
میں ایسے فقر سے اے اہل حلقہ باز آیا
تمہارا فقر ہے بے دولتی و رنجوری
برا نہ مان، ذرا آزما کے دیکھ اسے
فرنگ دل کی خرابی خرد کی معموری
وہ ملتفت ہوں تو کنج قفس بھی آزادی
نہ ہوں تو صحن چمن بھی مقام مجبوری
آزر کا پيشہ خارا تراشي
کار خليلاں خارا گدازي
روشن ہے جام جمشيد اب تک
شاہي نہيں ہے بے شيشہ بازي
نے مہرہ باقي ، نے مہرہ بازي
جيتا ہے رومي ، ہارا ہے رازي
ترکي بھي شيريں ، تازي بھي شيريں
حرف محبت ترکي نہ تازي
دل ہے مسلماں ميرا نہ تيرا
تو بھي نمازي ، ميں بھي نمازي!
ميرے مٹنے کا تماشا ديکھنے کي چيز تھي
کيا بتائوں ان کا ميرا سامنا کيونکر ہوا
ميں جانتا ہوں انجام اس کا
جس معرکے ميں ملا ہوں غازي
ديکھنے والے يہاں بھي ديکھ ليتے ہيں تجھے
پھر يہ وعدہ حشر کا صبر آزما کيونکر ہوا
رچہ تو زنداني اسباب ہے
قلب کو ليکن ذرا آزاد رکھ
تو زندگي ہے ، پائندگي ہے
باقي ہے جو کچھ ، سب خاک بازي
عقل کو تنقيد سے فرصت نہيں
عشق پر اعمال کي بنياد رکھ
يہ 'لسان العصر' کا پيغام ہے
''ان وعد اللہ حق'' ياد رکھ''
مک تيري عياں بجلي ميں ، آتش ميں ، شرارے ميں
جھلک تيري ہويدا چاند ميں ،سورج ميں ، تارے ميں
بلندي آسمانوں ميں ، زمينوں ميں تري پستي
رواني بحر ميں ، افتادگي تيري کنارے ميں
اے مسلماں! ہر گھڑي پيش نظر
آيہ 'لا يخلف الميعاد' رکھ
کہوں کيا آرزوئے بے دلي مجھ کو کہاں تک ہے
مرے بازار کي رونق ہي سودائے زياں تک ہے